ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / انکولہ کے آبشار میں ڈوبتے سیاح کو بچا لیا گیا

انکولہ کے آبشار میں ڈوبتے سیاح کو بچا لیا گیا

Thu, 23 Nov 2023 18:26:39    S.O. News Service

انکولہ 23 / نومبر (ایس او نیوز)  اتر کنڑا کے انکولہ تعلقہ میں واقع وبھوتی فالس میں تیرتے وقت ڈوبنے والے سیاح کو لائف گارڈ  کے ذریعے بچانے کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔

    بتایا جاتا ہے کے تملناڈو کے 65 طالب علموں کا ایک گروہ سیاحت پر آیا تھا ان میں سے تاج الدین (19 سال) نامی طالب علم آبشار میں تیرتے وقت ڈوبنے لگا وہاں پر موجود لائف گارڈ وجئے نائک اس کی مدد کو پہنچا اور طالب علم کو ڈوبنے سے بچا لیا ۔

 


Share: